لاہور علی رضا اردو بازار و دیگر ملحقہ بازار سہ پہر تین بجے کھلینگے اس ضمن میں انجمن تاجران اردو بازار کے صدر و جنرل سیکرٹری کی طرف سے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق صدر سپریم کونسل قمر الزماں بابر و صدر خالد پرویز انجمن تاجران اردو بازار کی طرف سے تمام تاجروں کو مطلع کیا گیا کہ اسموگ کی بڑھتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر حکومت کی طرف سے کئے گئے اعلان کے مطابق اردو بازار و ملحقہ بازار سہ پہر تین بجے کھو لے جائینگے