شہر لاہور میں دو کروڑ کی ڈکیتی

خبریں ہیں کہ شہر لاہور میں دو کروڑ کی ڈکیتی کی اور یہ ڈکیتی جو ہے شہر لاہور کی ایک خاتون ڈاکٹر مومنہ فاطمہ کے ساتھ ہوئی اور خاتونُ ڈاکٹر کی طرف سے۔ سوشل میڈیا پہ ویڈیو وائرل کی گئی اور یہ ویڈیو بابر سلیم کی وساطت سے ہم تک بھی پہنچی وائرل شدہ ویڈیو میں ڈاکٹر مومنہ فاطمہ نے اپنے ساتھ ہونیوالی وڑدات کی تفصیل بھی بتائی اور تھانہ گلبرگ میں خاتون ڈاکٹر کے ساتھ ہونے والی واردات کی ایف آئی آر درج ہو چکی لیکن خاتون ڈاکٹر کو انصاف نا ملا اور وائرل شدہ ویڈیو میں خاتون ڈاکٹر کی طرف سے جو بیان جاری کیا گیا کے مطابق گلبرگ کے مقامی بنک سے رقم نکلوائی جو کہ دو کروڑ تھی اور جو کہ۔ چیک تھا جو کہ زمین بیچی تھی اسکی مد میں چیک ملا جو گلبرگ کے بنک کا تھا جہاں چیک کیش ہوا اور خاتون نے جب بنک افسر سے سکیورٹی مانگی تو بنک افسر کی طرف سے کہا گیا کہ آپ کو اتنی بڑی رقم کے لئے سکیورٹی کی ضرورت نہیں اور جب وہ خاتون رقم لے کے بنک سے باہر نکلتی ہی تو اسکو ڈاکو پڑ جاتے ہیں جسکے خلاف متعلقہ تھانے میں پرچہ بھی درج ہو چکا لیکن کوئی کاروائی نا ہوئی تاحال اور اپنے ساتھ ظلم کی داستان جو ہے وہ خاتون ڈاکٹر نے سنائی اور ویڈیو میں نگران وزیراعلی پنجاب آئی جی پنجاب سی سی پی او لاہور سے مدد اور حصول انصاف کی اپیل کی ہے اور یقینا یہ انتہائی افسوسناک واقعہ ہے اس واقعے کی مکمل تحقیقات کی جائیں اور ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے اور یقینا دو کروڑ کوئی چھوٹی روم نہیں ہوتی اس لئے اعلی حکام جلد از جلد اس معاملے کی تحقیقات کروا کے حقائق سامنے لائیں اور ذمہ داران کو سخت سزا دی جائے اور یقینا خاتون ڈاکٹر کو انصاف فراہم ہونا چاہئیے تاکہ قانون کا بول بالا ہو سکے