سیالکوٹ سرحد پہ بھارتی فورسسز کا حملہ

سیالکوٹ(بیورورپورٹ)سیالکوٹ سرحد پہ بھارتی فورسسز کا حملہ، پاک فوج کی بھرپور جوابی کاروائی پاک انڈین بارڈر پر انڈیا کی جانب سے فائرنگ۔ رینجرز کی بھی جوابی کاروائ جاری۔ریسکیو 1122 ہائ الرٹ۔سبز پیر سیکٹر میں ایمرجنسی وہیکلز تعینات کسی بھی ہنگامی صورتحال میں بروقت امدادی کاروائیوں کا آغاز کر دیا جائے گا ۔سنگیال گاؤں کا نوجوان شدید زخمی۔