افغانستان نے شاہینوں کی پٹائی کر دی

ہزاروں خواہشیں ایس کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یلغار فیصل شامی
آئی سی سی ورلڈ کپ شاہینوں کو مسلسل تیسری شکست بھارت آسٹریلیا سے بدترین شکست کے بعد افغانستان سے بھی بری ترین شکست شاہینوں کی ناقص کارکردگی نے پاکستانی عوام کے دلوں کو مسل کے رکھ دیا پاکستانی قوم نے شاہینوں کی کامیابی کے ئے بھرپور دعائیں کی لیکن کسی کی دعا کام نا آئی شاید اس ئے کہ حرکت میں برکت ہے اور شاہینوں نے حرکت تو کی لیکن برکت نا پڑ سکی اور لگ رہا ہے کہ اب پاکستانی عوام نے لگتا ہے شاہینوں کی کامیابی یعنی ورلڈ کپ جیتنے کی امید ہی ادھورے چھوڑ دی
یعنی کہ
ہزاروں خوا ہمیں ایسی کے
ہر خواہش پہ دم دم نکلے
بہت نکلے ار ماں مگر پھر بھی کم نکلے
جی دوستوں پاکستانی عوام نے ورلڈ کپ کی خواہش کی ضرور تھی لیکن اب لگتا ہے کہ
پاکستانی عوام کی خواہشات دم توڑ چکی اور
لگتا ہے کہ اس سال شائد آئی سی سی ورلڈ کپ کا حصول سنہرا سپنا ہی نا بن جائے اور یقینا بھارت آسٹریلیا اور افغانستان سے مسلسل پے درپے شکست کی وجہ جو ہے وہ محض اور محض ناقص کارکردگی ہے شاہین نا صرف بلے بازی بلکہ باؤلنگ و فیلڈننگ کے شعبوں میں بھی ناکام ہو گئے جس کی وجہ شاہینوں کی بدترین کارکردگی ہے اور یقینا اب شاہین جو ہیں انکا مقابلہ انگلینڈ بنگلہ دیش ساؤتھ افریقہ جیسی ٹیموں کے ساتھ ہے اور یقینا افغانستان۔ جو ہے اچھی ٹیم ہے لیکن پاکستان کے مقابلے میں افغانستان کی کامیابی جو ہے وہ گنتی کے مقابلے ہی ہونگے کہ شاید افغانستان جیتی ہو لیکن آئی سی سی 2023 میں افغانستان نے شۂینوں کو ہرا کے نئی تاریخ رقم کر دی اور شاہینوں نے بھی ہارنے کی ہیٹرک کر کے گویا اپنا نام بھی تاریخ کے صفحات میں بلند کر دیا اور ہونا تو یہ چاہئیے تھا کہ شاہین افغانستان کو لمبے مارجن سے ہرا دے لیکن۔ ایسا نا ہوا بلکہ افغانستان سے بدترین شکست شاہینوں کو نصیب ہوئی بہر حال اب دیکھتے ہیں کہ آئندہ کیا ہوتا ہے شاہین آئندہ میچز میں کامیابی حاصل کر سکینگے یا نہیں اور اگر مسلسل تین ناکامیوں کے بعد مسلسل تین کا میابیاں۔ شاہینوں کے نصیب میں آئے تو شائد کچھ امید کی کرن پیدا ہو سکے کہ شاہین سیمی فائنل مرحلے میں پہنچ سکیں تو بہر حال دیکھتے ہیں کہ آئندہ کیا ہو گا آیا شاہین پہلے مرحلے میں ہی میدان سے بار ہو جائینگے یا پھر سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کر سکینگے کچھ کہنا قبل از وقت ہے تو فی الحال اجازت دوستوں ملتے ہیں جلد بریک کے بعد تو چلتے چلتے اللہ نگھبان تک رب راکھا