ایڈیٹر روزنامہ یلغار کے اعزاز میں پرتکلف دعوت

0

اسلام آباد بیورو رپورٹ جنرل سیکرٹری خرم ملک کی جانب سے ایڈیٹر روزنامہ یلغار فیصل شامی کے اعزاز میں دامن کوہ کے پر فضاء مقام پہ پرتکلف ڈعوت کا اہتمام کیا گیا دعوت میں اسلام آباد کے سینئیر کرائم رپورٹر شفیق بھٹی ُ روزنامہ یلغار اسلام آباد آئی ٹی انچارج باسط قریشی ُ اسد جمیل ُ زبیر خان ُ عثمان بھٹی و دیگر نے شرکت کی دعوت میں راولپنڈی کی معروف مذہبی شخصیت صدیق الحسنین سیالوی نے بھی شرکت کی دعوت میں مہمانوں کی تواضع فرائی فش اور باربی کیو سے کی گئی دعوت کے اختتام پہ فیصل مجیب شامی نے اپنے اعزاز میں پرتکلف دعوت کا اہتمام کرنے پہ اسلام آباد کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری خرم ملک اور انکے رفقاء کا شکریہ ادا کیا

About Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *