ایریگیشن سوسائٹی ممبران کی اہم میٹنگ بروز ہفتہ شام پانچ بجے منعقد ہوُگی

0

لاہور پ ر ایریگیشن سوسائٹی ممبران کی اہم میٹنگ بروز ہفتہ شام پانچ بجے منعقد ہو گی جس میں کثیر تعداد میں سوسائٹی ممبران شرکت کرینگے جبکہ میٹنگ میں رہائشی افراد کو درپیش مسائل اور انکے حل پہ غور کیا جائیگا

About Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *