یوم دفاع : یلغار پریس کلب میں کیک کاٹا گیا










لاہور سیف علی ارشد یلغار پریس کلب میں یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام کیا گیا تقریب کی صدارت چئیر مین یلغار پریس کل فیصل مجیب شامی اور وائس چئیر مین رمضان جٹ نے کی تقریب میں یوم دفاع پاکستان کے موقع پہ کیک بھی کاٹا گیا جبکہ اس موقع پہ یلغار پریس کلب کے دیگر عہدیداران جن میں رخسانہ نور ُ ہشام بٹ ُ شکیل مغل اشفاق کھوکھر شیخ عباس ُ عثمان بھٹی ُ ملک ارشد رضوان سندھو بلاول امداد ُ سیف علی ارشد اسد طور حسین علی مختار علی سمیت دیگر شریک تھے جبکہ معروف لوک فنکار ندیم راہی نے بھی پریس کلب کی تقریب میں خصوصی شرکت کی اس موقع پہ پاک فوج کے شہداء کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور ملک و سلامتی کے لئے خصوصی دعا بھی مانگی گئی