حمزہ شہباز کرپٹ ترین سیاستدان, سیاست چھوڑ دو فیصل شامی

حمزہ شہباز کا۔ بیان ہے ایک پائی کی کرپشن ثابت ہو تو سیاست چھوڑ دونگا۔ تو پارٹی ٹکٹ کی مد میں کڑوڑوں روپے ٹکٹ کے پیسے کھا گئے وہ کرپشن نہیں زعیم قادری نے چئیرمین کے ٹکٹ کے پچیس لاکھ مانگے ہم نے میاں نواز شریف کو خط لکھا کیا یہ بات غلط ہے
حمزہ شہباز نے آج تک کوئی فیصلہ نہیں کیا اس لئے ن لیگ پہ لعنت بھیج دی حمزہ شہباز تم سے بڑا کرپٹ کوئی نہیں چھوڑ دو سیاست
حمزہ شہباز نے ن لیگ کو گندہ کر دیا اب کوئی ن کی ٹکٹ لینے کو تیار نہیں
فیصل شامی
پاکستان مسلم لیگ
چوہدری شجاعت زندہ باد
ثابت کرو چوہدری شجاعت نے کرپشن کی