معمر رانا پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف ترین اداکار


لاہور فیصل شامی پاکستان فلم انڈسٹری کے ٹاپ اداکار دنیا بھر میں معروف ترین اداکار ہیں نا صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں معمر رانا کی فلمیں ڈوب و شوق سے دیکھی جاتی ہیں یلغار سے گفتگو کرتے ہوئے معمر کا کہنا تھا کہ وہ آجک بیک وقت بہت سی فلموں میں کام کر رہے ہیں اور بہت سی فلمیں تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں معمر کا کہنا تھا کہ حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم آر پار نے شائقین فلم کے دلوں میں جگہ بنائی امید ہے آئندہ سینما گھروں کی زینت بننے والی فلمیں بھی عوام کو یقینا پسند آئینگے