موٹر وے ٹول ٹیکس میں اضافہ واپس لیا جائے شہری حلقے

لاہور فیصل شامی لاہور تا اسلام آباد موٹروے پہ سفر کرنے والی گاڑیوںکے لئے ٹول ٹیکس پندرہ سو روپے کر دیا گیا اضافے پہ عوام کا شدید احتجاج یلغار سروے میں موٹر وے پہ سفر کرنے والے مسافروں نےبتایا کہ لاہور تا پنڈی بھٹیاں ٹول ٹیکس پانچ سو روپے جبکہ پنڈی بھٹیاں سے اسلام آباد تک ایک ہزار دس روپے ٹول ٹیکس جبکہ لاہور سے موٹروے تک ٹول ٹیکس پندرہ سو روپے کر دیا گیا جو کہ سراسر عوامکے ساتھ زیادتی ہے عوام کا کہنا تھا کہ گزشتہ چار ماہ کے دوران چسر سو روپے سے زائد اضافہ کیا گیا ہے عوام نے یلغار کے توسط سے اعلی حکام سے مطالبہ کیا کہ موٹر وے پہ ٹول ٹیکس میں ظالماننہ اضافی واپس لیا جائے اور عوام کو ٹول ٹیکس میں کمی کر کے ریلیف دیا جائے