جشن بہاراں :: اہلیان لاہور کے لئے رنگ رنگ تفریحی پروگرامز کا انعقاد

0
  1. بچوں کے من پسند سپرہیروز باغ جناح جشن بہاراں میں

جشن بہاراں : عوام کے لئے خوبصورت رنگا رنگ تفریحی تقاریب کا انعقاد

یلغار. فیصل. شامی

 

اسلام علیکم پارے دوستوں سنائیں کیسے ہیں امید ہے کہ اچھے ہی ہونگے اور ہم بھی یقیننا اچھے ہیں جی دوستوں آپکو بتلاتے چلیں کہ ہمیشہ کی طرح اس سال بھی. شہر لاہور میں جشن بہاراں فیسٹیول کا انعقاد ہو چکا ہے اور شہر لاہور کے مختلف مقامات اور پارکس کو خوبصورت رنگ برنگی بتیوں سے سجا دیاگیا ہے اور شہر لاہور میں نہر کے کنارے بھی رنگ برنگی بتیاں جلا کے نہر کی بھی اور شہر لاہور کی خوبصورتی میں بھی اضافہ ہو گیا ہے اور جشن بہاراں. کے سلسلے میں شہر لاہور کے متعدد پارکس میں عوام کی تفریح کے لئے رنگا رنگ تفریحی پروگرامز کا بھی انعقاد کیا گیا ہے اور ان رنگا رنگ پروگرامز میں بچوں بڑوں کے لئے بھی خوبصورت تفریح پروگرام پیش کئے جا رہے ہیں اور بتا دیں کے جشن بہاراں کے سلسلے میں ہی منعقدہ پروگرام میں ہمءں بھی شرکت کا موقع ملا گزشتہ روز ہم نے بھی باغ جناح جو لاہور کے خوبصورت تفریح پارکس میں سے ایک ہے میں رنگا رنگ پروگرام دیکھنے کا موقع ملا اور یہ پروگرام خاص طور سے بچوں کے لئے تیار کیا گیا ہے جو کہ سرکس ہے جس میں دنیا بھر سے مختلف فنکار اہنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں اور لاہور اینڈ کیٹل شو. کے خاص پروگرام مجو کہ سرکس ہے میں بچوں کے لئے میجک شو بھی پیش کیا جا رہا ہے جسے بچے بڑے سبھی پسند کر رہے ہیں اور یہ بھی بتا دیں کے سرکس شو میں بچوں کے من پسند سپر ہیروز بھی جلوہ گر ہیں اور بچے اپنے پسندیدہ. ہیروز کو دیکھ کے نا صرف خوشی کا اظہار کرتے ہیں بلکہ انکے ساتھ تصاویر بنا کے بھی خوش ہو رہے ہیں اور سرکس میں خصوصی ڈاگ شو بھی شامل ہے جس میں چھوٹے چھوٹے ڈاگ مختلف کرتب دکھا کے بچوں کو خوشی سے جھومنے پہ مجبور کر دیتے ہیں اور یقیننا جشن بہاراں کے ذریعے عوام کو خوبصورت و صاف ستھری معیاری تفریح فراہم کی جا رہی ہے جبکہ باغ جناح میں جو سرکس پیش کی جا رہی ہے اس میں خصوصی طور سے لائٹ شو بھی دکھیا جا رہا ہے اور اس موقع پہ مختلف کھانے پینے کے اور دیگر اشیاء کے بھی اسٹالز لگے ہیں اور ہم بھی مصطفی اسد اور عبداللہ کے ہمراہ خوبصورت اور معیاری تفریح سے لطف اندوز ہوئے اوع یقینا اہلیان نجاب کو جشن بہاراں کے موقع پہ جو خوبصورت و معیاری تفریحی پروگرام پیش کئے جا رہے ہیں وہ حکومت پنجاب کی کاوش ہے اور وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز کی خسوصی کاوش بھی کی ہر سال کی طرح اس سال بھی اہلیان پنجاب کے لئے خوبصورت رنگ برنگے پروگرامز سجا کے پنجاب کی ثقافت و روایات کو بھی زندہ رکھا اور ہماری کیا سب کی ہی دعا ہے کہ حکومت آئندہ بھی عوام کے لئے خوبصورت اور معیاری تفریح پروگرامز کا انعقاد کرتی رہے اور عوام کو خوشیاں فراہم کرتی رہے تو بہر حال دوستوں اجازت چاہتے ہیں آپ سے تو ملتے ہیں جلد اک بریک کے بعد تو چلتے چلتے اللہ نگھبان رب راکھا

About Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *