پیارے بھائی رانا وقار بھی دنیا سے رخصت

پیارے بھائی رانا وقار بھی دنیا سے رخصت
یلغار فیصل شامی
انتہائی افسوسناک خبر سننے
کو ملی کہ ہمارے پیارے بھائی جناب رانا وقار اس دنیا میں نہیں رہے ہم سب کو اچانک ہی حیران و پریشان سا چھوڑ کے اہنے رب کے حضور پیش ہو گئے وقار رانا ہمارے پیارے بھائی ہیں اور روزنامہ یلغار سے بھی وابسطہ تھے بطور سٹی روپورٹر روزنامہ یلغار مین فرائض انجام دے رہے تھے رانا ایثار صاحب کے شاگرد آص بھی تھے اور روزنامہ پاکستان کے ہر دلعزیز ارکن بھی سب سے ہنس ہنس کے بات کرنا مسکرایٹ بھرے چہرے کے ساتھ سب سے ملنا رانا وقار کی خاص دا تھی اور ہماری شناسائی بھی رانا وقار سے اسوقت ہوئی جب وہ روزنامہ پاکستان میں اہنح فرائض انجام دے رہے تھے کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ میں رہے اور یلغار کے لئے بھی اہنا بہت سا قیمتی وقت دیا چند روز پہلے ہی فون پہ بات ہوئی اور باتوں باتوں میں ہی رانا وقار نے اپنے دل کی بات بھی سنا دی انھیں دکھ تھا کہ وہ روزنامہ پاکستان میں کام کر رہے تھے لیکن روزنامہ پاکستان کے نئے ایڈ منسٹریٹر جو تھے انھوں نے بلاوجہ ہی رانا وقار کو ملازمت سح برخاست کر دیا اور ایک رانا وقار ہی نہیں بلکہ کتنے ہی کارکن ہیں جن پہ روزنامہ ہکستان کے نئے ایڈمنٹریٹر کی چھری چل گئی جب رانا وقار نے فون پہ ہمءں اہنا دکغڑا سنایا کہ انھیں پاکستان سے فارغ کر دیا گیا تو میں نے بھی ہنس کے کہا کہ رانا وقار کے پاس تو رانا ایثار کی ڈاڈھی سفارش ہے پھر بھی فارغ کر دیا تو رانا وقار کا جواب ملا کے رانا ایثار بھی بے بس ہیں نئے ایڈمنسٹریٹر کے سامنے رانا ایثار صاحب کی بھی نہیں چلتی یہ سن کے میں نے ہمت و حوصلہ بڑغایا کہ فکر نا کریں پاکستان نا سہی یلغار تو ہے ہی اور رانا وقار نے بھی شکرئیے کے ساتھ کہا کہ یلغار تو ہمارا ہے ہی لیکن رانا وقار کو دکھ تھا کہ انھیں بلاوجہ ہی جواب دے دجا گیا تھا اور یقینا رانا وقار پاکسران اخبار کی ہر دلعزیز شخصیت تھی سب کے ساتھ محبت و پیار کا رشتہ بھی رانا وقار نے قائم رکھا اور کل کی ہی بات تھی کہ ہماری ایک پوسٹ پہ رانا وقار نے کمنت بھی کیا بہت خوب لیکن اگلے روز ہی ایسی افسوسناک خبر سننے کو. ملی کے ہوش ہی اڑ گئے اور یہ بھی بتا دیں کے ہمیں وقار رانا کے. آنتقال کی خبر جناب عاطف مجید اور صدیق گجر سے ملی۔اور جب یہ خبر ملی تو ہم اسوقت اہنے پیارے بھائی شیراز چوہدری کے ہمراہ مزنگ میں روزنامہ یلغار کے ایریا آفس کا افتتاح کر نے کی تیاریاں کر رہے تھے اور جب یہ خبر سنی کہ وقار رانا اس دنیا میں نہیں رہے اور یقینا انتہائی افسوسناک خبر تھی کہ ادارہ روزنامہ یلغار اہنے ساتھی سے محروم ہو گیا جب کہ ہم اپنے پیارے بھائی سے بچھڑ گئے اور ہماری ہی کیا پوری پاکستان ٹیم اور یلغار ٹیم کی بھی یہی دعا ہے کہ اللہ پاک ہمارے پیارے ساتھی و بھائی وقار رانا کی مغفرت فرما انکے گناہوں سے درگزر فرما اور انھیں جنت میں اعلی مقام عطاء فرما آمین ثم مین