شاہینوں کی زبردست کارکردگی

: شاہینوں کی زبردست کارکردگی . . . یلغار فیصل شامی . . . . . . . . . . . . . . . . شاہینوں کی زبردست کارکردگی دوسرے ون ڈے میچ میں زمبابوے کو چاروں شانے چت کر دیا پاکستانی بلے بازوں کی زبردست بلے بازی اوپنرز نے ہی ہدف پورا کر دیا صائم ایوب کی زبردست سینچری نے پاکستانی کھلاڑیوں کی جیت میں اہم کردار ادا کیا جبکہ۔اسد شفیق نے بھی صائم ایوب کا ساتھ خوب نبھایا پاکستان اور زمبابوے کے درمیان جاری سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں زمبابوے نے پہلے کھیلتے ہوئے 148 رنز کا ہدف دیا زمبابوے جو سیریز کے پہلے میچ میں کامہابی سے ہمکنار ہوا لیکن دوسرے ون ڈے میچ میں زمبابوے کے بلے باز پاکستانی باولرز کی دھواں دھار باولنگ کے سامنے جم نا سکے اور شاہینوں کی زبردست باولرز نے توکمال کیا ہی لیکن سونے پہ سہاگہ پاکستانی بلے بازوں نے بھی زبردست کارکتدگی دکھائی اور یقینا زبردست بلے بازی پہ صائم ایوب مبارک باد کے بھی مستحق ہیں اور دوسرے میچ میں شاہینوں نے زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور شائقین کرکٹ کے دلوں کو گرما دیا اور پاکستانی عوام بھی یقینا شاہینوں کی بہترین کارکردگی پہ خوش ہیں اور امید ہے کہ آئندہ بھی پاکستانی ٹیم اچھے کھیل کے مظاہرہ کرے گی تو بہرحال اجازت دوستوں ملتے ہیں جلد بریک کے بعد تو چلتے چلتے اللہ نگھبان رب راکھا