مری تا اسلام آباد ایکسپریس وے ٹوٹ پھوٹ کا شکار عوام پریشان

0

مری فیصل شامی مری تا اسلام آباد ایکسپریس وی ٹوٹ پھوٹ کا شکار تعمیراتی کام سست روی کا شکار عوام پریشان مری ایکسپریس ہائی وے پہ مری سے اسلام آباد کرنے والے متعدد مسافروں نے یلغار کو بتایا کہ مری تا اسلام آباد ایکسپریس وے گزشتہ کئی مہینوں سے۔ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اور مرمت کے لئے تعمیراتی کام جاری ہے وہ سست روئ کا شکار ہے اور ایکسپریس وے پہ تعمیراتی کام کی وجہ سے بھی مسافروں کو سفر کرنے میں دشواری کا سامنا ہے ایکسپریس وے پہ سفر کرنے والے شہریوں نے یلغار کے توسط سے وزیراعلی پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ مری ایکسپریس وے کو جلد از جلد مرمت کیا جائے تاکہ عوام کی پریشانی ختم ہو سکے

About Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *