اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے

اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے
یلغار فیصل شامی
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد و جڑواں شہر راولپنڈی فیض آباد کے مقام پہ بڑی مذہبی جماعت دھرنا دے رہی ہے اور دے کیا رہی ہے نلکہُدے چکی لاکھوں کی تعداد میں بڑی مزہ ی جماعت کے کارکن فیض آباد پہنچ چکے اور مزید پہنچ رہے ہیں اور دھرنے پہ بیٹھنے والی بڑی مزہ ی جماعت اس سے قبل بھی متعدد بار دھرنا دے چکی ہے اور کب بھی اسی مذہبی جماعت نے دھرنا دیا تو اپنے مطالبات منگوا کے ہی اٹھی ہے اور اب ایک۔ دفعہ پھر یہی بڑی مزہبی جماعت دھرنے پہ بیٹھ چکی جبکہ جماعت اسلامی کی طرف سے بھی دھرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے اور یہ بھی بتا دیں کہ حالیہ مزہبی جماعت کا دھرنا ایسے وقت میں ہو رہا جب محرم الحرام کا مقدس مہینہ اور ماہ مقدس میں دنیا بھر ماتم حسین میں سوگوار ہے اور ایسے وقت میں بڑی مذہبی سیاسی جماعت کا۔ دھرنا بھی حیران کن خبر ہے اور موجودہ دھرنا جو ہے وہ فلسطین میں مظالم کے خلاف اور مظلوم فلسطینیوں کے حق میں ہے اور بڑی جماعت کے کارکنان جو ہیں وہ دھرنے پہ بیٹھ چکے اور اب دیکھنا تو یہ بھی ہے کہ دھرنے پہ بیٹھنے
والی جماعت کے قائدین کے مطالبات کیا ہیں تاحال تفصیلات معلوم نہیں ہو سکیں اور اب دیکھتے ہیں کہ دھرنے پہ بیٹھنے والی جماعت کے قائدین جو ہیں وہ کیا مطالبات پیش کرینگے اور وہ کیا مطالبات ہونگے جو دھرنا دینے والی جماعت کی برف سے پیش کہے جائینگے اور دیکھنا تو یہ بھی ہے کہ یہ دھرنا کب تک جاری رہیگا اور موجودہ ملکی حالات پہ کیا اثرات مرتب ہو نگے اس بارے میں بھی کچھ کہنا قبل از وقت ہے تو بہر حال اب کیا ہو گا کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے لیکن تیل اور تیل کی دھار دیکھنے کی ضرورت ہے اور اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے یہ بات بھی وقت ہی بتائے گا تو آپ بھی ہماری طرح وقت کا انتظار کریں لیکن فی الحال ہمیں دیں۔ اجازت تو ملتے ہیں جلد آپ سے دوستوں اک بریک کے بعد تو چلتے چلتے اللہ نگھبان ر رب راکھا