ملکی سیاست میں اڑتالیس گھنٹے انتہائی اہم

اسلام آباد فیصل شامی سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ پاک فوج کے اعلی افسران کا اجلاس طلب وفاقی دڑالحکومت میں فوج کا گشت ملکی سیاست میں آئندہ اڑتالیس گھنٹے انتہائی اہم ایمر جنسی لگے گی یا پھر کیا ہو گا وفاقی دارالحکومت میں افواہیں گردش میں تفصیلات کے مطابق معزز عدالت کی طرف سے حالیہ فیصلہ جس میں پی ٹی آئی ککو مخصوص نشستوں کے لئے اہل قرار دیا گیا ہے کے بعد ملکی سیاست میں گویا کہرام برپا ہو گیا سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے پہ پاک فوج کا اعلی سطحی اجلاس طلب کر لیا گیا جبکہ وفاقی دارالحکومت میں بھی پاک فوج کے۔ دستوں کا گشت بڑھا دیا گیا انتہائی باخبر ذرائع نے انکشاف کیا کہ ملکی سیاست میں آئندہ اڑتالیس گھنٹے انتہائی اہم ہیں اور ملک بھر میں ایمر جنسی کے نفاذ کا بھی خدشہ ہے