آج پھر نو مئی

یلغار فیصل شامی

آج نو مئی ہے ایک سال گزر گیا نو مئی کو نو مئی دیکھا جائے تو تاریخ کا بدترین دن بھی کہا جائے تو غلط نا ہو گا
نو مئی کو ایک ایسا سانحہ پیش آ یا جو تاریخ کی کتابوں سیاہ حروف سے لکھا جائیگا
جی دوستوں سانحہ نو مئی کو سال گزر گیا لیکن تاحال نو مئی کے واقعات و اسباب پہ روشنی نا ڈالی جا سکی حقائق عوام کے سامنے نا آ سکے گزشتہ روز بھئ ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیان تھا کہ سانحہ نو مئی میں ملوث افراد کے خلاف کاروائی کی جائیگی
لیکن بہت سے ایسے بھی ہیں جنکا سانحہ نو مئی سے کوئی تعلق نا ہے لیکن وہ پھر بھی بے گناہ قید میں ہیں جن کا کوئی پرسان حال نہیں انھیں رہا کر دیا جانا چاہئیے جی دو سفروں نو مئی کا۔ سانحہ ہماری تاریخ کا سیاہ باب نو مئی ایک ایسا دن جب ملک بھر میں ہنگامُبرپا ہو گیا اہم فوجی تنصیبات پہ حملہ کر دیا گیا اور آج پھر ایک دفعہ نو مئی ہے اور ہماری کیا سب پاکستانی قوم کی دعا ہے کہ جلد از جلد سانحہ نو مئی کے اسباب و واقعات عوام کے سامنے آنے چاہئیں تاکہ عوام میں پھیلی بے چینی کا خاتمہُہو سکے تو بہر حالُاجازت دوستوں ملتے ہیں جلد بریک کے بعد تو چلتے چتے اللہ نگھبان رب راکھا

About Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *