نشتر پریس کلب اراکین اور ٹریفک پولیس اہلکاروں نے عوام کو پتنگ بازی سے بچاو کے لئے تاریں تقسیم کی

نشتر ٹاون پریس کلب صحافی برادری کی جانب سے پتنگ بازی کے جان لیوا کھیل کی روک تھام کیلئے ٹریفک انسپکٹر اور صحافی برادری نے موٹر سائیکل سوار افراد کے درمیان سیفٹی وائرز تقسیم کی اور دھاتی ڈور سے بچاو کے متعلق آگاہی بھی دی گئی