ٹاون شپ ریٹیلرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تقریب

تاون شپ ٹیلیکام ریٹیلرز ڈیلرز ایسو سی ایشن کا سالانہ کنونشن
یلغار فیصل شامی
اسلام علیکم پارے پارے دوستوں سنائیں کیسے ہیں امید ہے کہ اچھے ہی ہونگے اور ہم بھی یقینا اچھے ہی ہیں جی دوستوں بتاتے چلیں کے گزشتہ دنوں لاہور. کالج روڈ پہ واقع شادی ہال میں . ایک تقریب میں شرکت کا موقع ملا تقرہب جو تھی وہ ٹاون شپ تیلیکام ریٹیلرز ایسوسی ایشن کا سالانہ کنونشن تھا جس میں lلاہور بھر سے ٹیلیکام یونین نے شرکت کی اور ہمیں موبائل و ٹیلیکام ڈیلرز ایسودی ایشن کی تقریب میں شرکت کی دعوت ہمیں جناب شیخ وقاص صاحب کی وساطت سے موصول ہوئی شیخ وقاص صاحب ہمدرد چوک پہ واقع شیخ جی موبائل سینٹر کے اونر ہیں اور ایسوسی ایشن کے میڈیا کوارڈینیٹر بھی ہیں نے ہمیں سالانہ کنونسن میں شرکت کی دعوت دی اور ہم مقررہ وقت پہ ہی مقررہ جگہ پہنچ گئے اور ہمارا استقبال شیخ وقاص صاحب نے کیا اور ایسوسی ایشن کے دیگر عہدیداران سے بھی ملاقات کروائی اور ہمارے ہمراہ بلال چٹھہ اور مختار علی بھی تھے دو بجے تقریب کا آغاز ہوا لاہور بھر سے موبائل ٹیلیکام ریٹیلرز. . ایسوسی. ایشن کے نمائندے موجود تھے اور لاہور شہر کے مرکزی صدر حافظ نعمان بھی موجود تھے اور ٹاون شپ ریٹیلرز ایسوسی ایشن کے صدر علی حیدر بھی موجود تھے اور انکے سرپرست رانا نعیم بھی موجود تھے اور تقریبا شہر بھر سے ریٹلرز تو موجود تھے ہی لیکن اسکے ساتھ موبائل فرینچائز کمپنیز کے مالکان بھی موجود تھے موبائل و ٹیلیکام ریٹیلرز ایسوسی ایشن کے قائدین نے اپنے خطاب میں بتایا کہ انھوں نے موبائل ریٹیلرز کع درپیش مسائل کے حل کے لئے موبائل ایسوسی ایشننز بنائی ہیں انکا کہنا تھا کہ جب نانبائی رکشہ اور دیگر یونین بنائی جا سکتی ہے تو پھر ہم کیوں نہیں قائدین نے اپنے خطاب میں مسائل کو بھی پیش کیا اور انکے حل کے لئے ایسوسی ایشن کے. قانونی مشیر صاحبان نے رائے کا اظہار بھی کیا اور تقریب میں ریٹیلرز ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مممبران کو قائدین کی طرف سے خصوصی سرٹیفیکیٹ و انعامات بھی پپیش کئے گئے اور خوبصورت سی تقریب چار بجے اختتام پزیر ہوئی اور ہم جناب شیخ وقاص صابب سے اجازت لے کے واپس گھر کو روانہ ہوئے
لیکن دل میں موبائل ریٹیلرز ڈیلیر ٹیلیکام ایسوسی ایشن کے تمام. اراکین کے لئے نیک خواہشات و دعا تھی کہ اللہ پاک انھیں کامیابی و کامرانی سے ہمکنار فرمائے آمین