مصطفی شامی کو گولڈ میڈل ملنے پہ مجتبی جناح رفیق کی مبارکباد

0

مصطفی شامی کو گولڈ میڈل ملنے پہ مجتبی رفیق کی مبارکباد

کراچی( نمائندہ خصوصی )چئیر مین وائس آف ہیروز مجتبی جناح رفیق نے ایڈیٹر روزنامہ یلغار فیصل شامی کے صاحبزادے مصطفی شامی کو سالانہ کھیلوں کے مقابلوں میں گولڈ میڈل حاصل کرنے پہ مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا اور انکی مزید کامیابی و ترقی کے لئے خصوصی دعا کی

About Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *