عوام کی خدمت کے لئے میدان سیاست میں قدم رکھا : فیصل شامی

0

لاہور نمائندہ خصوصی لاہور حلقہ پی پی 162 سے امیدوار صوبائی اسمبلی فیصل مجیب شامی گزشتہ روز ریٹرننگ آفیسر کے سامنے پیش ہوئے اور کاغزات کی اسکروٹنی۔ و جانچ پڑتال کروائی اس موقع پہ امیدوار صوبائی اسمبلی فیصل مجیب شامی کا کہنا تھا کہ عوام کی فلاح و بہتری کے لئے میدان سیاست میں قدم رکھا انکا مزید کہنا تھا کہ کامیاب ہو گئے تو اہل علاقہ کے مسائل کے حل کے لئے ہر ممکن کوشش کرینگے اور عوام کے لئے چوبیس گھنٹے انکے دروازے کھلے ہیں پہلے بھی عوام کی خدمت کر رہے ہیں اور آئندہ بھی عوام کی خدمت کرتے رہے ہیں

About Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *