ڈینگی سر اٹھانے لگا

0

یلغار فیصل شامی
ایک دفعہ پھرڈینگی سراٹھانے لگا پنجاب اوردیگرصوبوں سے بھی ڈینگی کے مزید نئے کیسسزسامنےآ گئے اورڈینگی کےمریضوں کی تعداد میں اضافہ انتہائی تشویشناک بات ہے اور یقینا سابقہ ادوارمیں سابق وزیراعلی پنجاب میاں شہبازشریف نے ڈینگی کے خاتمے کے لئےبھرپوراقدامات کئے گلی گلی محلوں میں ڈینگیط لاروا تلاش کرنے اور تلف کرنے کے لئےخصوصی حفاظتی ٹیمیں بنائی گئیں جن کو بنانے کا مقصد ہی محض و محض ڈینگی کے خلاف بھرپورقدم اٹھانا تھا لیکن جب جناب کپتان حکومت میں آئے توڈینگی ٹیموں کو غیر فعال کردیا گیا ڈینگی کےخلاف کام کرنے والی ٹیموں کو ختم کردیا گیا جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ ڈینگی۔ پھر پنپنے لگا اورایک دفعہ پھر ڈینگی خطرناک مرض کی صورت میں دوبارہ پھن اٹھا کے کھڑاہو گیااور ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ نظرآ رہا ہے اور ہسپتالوں میں بھی آئے روز ڈینگی کے مریض داخل ہو تے نظر آ رہے ہیں اور یہ بات بھی سب کو پتہ ہے کہ ڈینگی ایک ایسا مچھر ہے جس کی افزائش و پرورش صاف پانی میں ہی ہوتی ہے اسی لئے تو کہا جاتا ہےاپنے اردُ۔ گرد آس پاس گلی محلوں پانی جمع نا ہونے دیں تاکہ کسی بھی۔ صورت یہ مچھر پیدا نا ہو سکےجب کے اس موڈی مرض کا علاج بھی مشکل نہیں صرف ریسٹ کریں اچھی خوراک کھائیں سیب کا جوس لیموں کا رس استعمال کریں کیونکہ ڈینگی جو ہے وہ جسم میں خون کی کمی پیدا کرتا ہے اور خون کی کمی پوری ہو جائے تو مریض شفاء یاب ہو جاتا ہےاور یقینا حکومت وقت کا کام ہے۔ کہ ڈینگی کی روک تھام کے لئے بھرپور قدم اٹھائے اورعوام کو موڈی مرض سے نجات دلوا کے دعائیُن بھی سمیٹے ۔۔۔۔۔۔

About Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *