اسلام آباد فیصل شامی ایشیاء کپ کے بعد ورلڈ کپ پہ بھی بارش کا حملہ سری لنکا اور آسٹریلیا کے مابین میچ میں بارش کے باعث میچ ملتوی کچھ دیر کے لئے ملتوی کر نا پڑا اور جب میچ روکا گیا تو سری لنکا 178 رنز بنا چکی تھی اور چار کھلاڑی آؤٹ ہوئے تھے اور 32 اوورز کا کھیل مکمل ہو چکا تھا