محسن پاکستان. . . . . . . . . . . . یلغار. فیصل. شامی. . . . . . . اسلام علیکم پارے پارے دوستوں سنائیں کیسے ہیں امید ہے کہ اچھے ہی ہونگے جی دوستوں ہم بھی یقیننا اچھے ہیں اور بھلے چنگے وی اور آج ہم بات کرینگے محسن پاکستان کی اور ساری دنیا جانتی ہے کہ بانی پاکستان محمد علی جناح اور محسن پاکستان جو ہیں وہ ہمارے قومی ہیرو اور پاکستان کو دنیا بھر کے سامنے ایٹمی قوت بنا کے پیش کرنے والے ایٹمی سائنسدان. جناب ڈاکٹر عبدالقدیر خان ہیں جی ہاں محسن پاکستان ودیر خان اور انکی ٹیم نے پاکستان کو ایٹی طاقت بنایا یعنی کہ ایٹم بم جس شخصیت نے بنایا وہ جناب ڈاکٹر قدیر خان تھے اور بتا دیں کہ

ڈاکٹر عبد القدیر خان کا یوم پیدائش 1 اپریل 1936 ہے جبکہ بعض جگہوں پہ تاریخ پیدائش دس اپریل انیس سو چھتیس درج ہے جبکہ انکی وفات:10 اکتوبر 2021 میں ہوئی جناب ڈاکٹر عبدالقدیر پاکستانی سائسندان اور پاکستانی ایٹم بم کے خالق تھے۔ ان کا تعلق پختون قبیلے اورکزئی سے تھا۔ ڈاکٹر عبدالقدیر یقیننا پاکستان کے لئے اور پاکستانیوں کے لئے بھی در بھرا دل رکھتے تھے اور یقینا جناب ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی خدمات پاکستانی تاریخ کی کتابوں میں سنہرے حروف سے رقم. ہیں پاکستانی عوام کی خدمت کے لئے ودیر خان ٹرسٹ بنایا قدیر خان ہسپتال کی بنیاد رکھی اور عوام کی فلاح و بہبود کے لئے ہی الگ سیاسی جماعت بنائی اور میدان سیاست میں تو قدم نا جما سکے لیکن عوای خدمات کی بیش قدر مثالیں قائم کر دی یقینا ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے پاکستانی دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا لیکن حسب روایت ہم اہنے محسن پاکستان کی قدرنا کر سکے اور محسن پاکستان قدیر خان کو ہم سے بچھڑے دنیا سے رخصت ہوئے عرصہ گزر گیا اور یقینا افسوسناک بات ہے کہ محسن پاکستان کا یوم پیدائش خاموشی سے گزر گیا اور یہی ہماری بے حسی کا ثبوت ہے کہ ہم اداکاروں فنکاروں سیاست دانوں کا تو یوم پیدائش نہیں بھولتے لیکن محسن پاکستان جو ہیں انکی تاریخ یوم پیدائش تک نا یاد رکھی جائے تو اس سے بڑا المیہ بھی کوئی اور نہیں ہمارے لئے کہ ہم اپنے محسنوں کو بھی بھول جائیں تو بہر حال مزید اب کیا کہیں بس اتنا لی کہ اللہ پاک محسن پاکستان قدیر خان کو جنت میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور انکی خطاہوں سے درگزر فرمائے آمین ثم آمین

About Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *