لاہور ٹاون شپ سیکٹر بی ٹو و دیگر علاقوںمیں پینے کے لئے . گٹروں کا پانی فراہم کیا جانے لگا شہریوں کا احتجاج

لاہور ٹاون شپ : شہریوں کو پینے کےلئے گٹروں کا پانی سپلائی . . . . . . . . . . . . . . . . . عوام مختلف بیماریوں میں مبتلا پینے کے لئے صاف پانی فراہم کیا جائے اہلیان ٹاون شپ. . . . . . . . . لاہور فیصل شامی ٹاون شپ سیکٹر بی ٹو اور دیگر ملحقہ علاقوں میں گھروں اور مساجد میں گٹروں کا گندہ پانی پینے کے لئے سپلائیکیا جانے لگا شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے اہل علاقہ کا احتجاج یلغار سے گفتگو کرتے ہوئے اہلیان ٹاون شپ کا کہنا تھا کہ ہم بھی انسان ہیں پانی بجلی و دیگر بل بھی حکومت کو ادا کرتے ہیں لیکن اس کے باوجود شہریوں کو گھروں اور مساجد میں پینے کے لئے. گندہ گٹروں کا پانی پینے کے لئے فراہم کیاجارہا ہے جس سے مختلف بیماریاں پھیل رہی ہیں اہلیان تاون شپ نے اعلی حکام سے ٹاون شپ کو گھروں میں گندہ پانی فراہم کئے جانے پہ نوٹس لیتے ہوئے ذمہ داران کے خلاف سخت کاروائی کا مطلبہ کیا اور گھروں اور مساجد میں پینے کے لئے صاف پانی کی فراہمی کا بھی مطالبہ کیا