سانحہ نو مئی سیاہ ترین باب : یلغار فیصل شامی

سانحہ نو مئی تاریخ کا سیاہ ترین باب
یلغار فیصل شامی
سانحہ نو مئی ملکی تاریخ کا بدترین سانحہ سیاہ ترین باب سانحہ نو مئی کو رونما ہوئے ایک سال سے زائد عرصہ ہو چکا اور غالبا دوسرا سال بھی نو مئی کو مکمل ہو جائیگا اور یقینا نو مئی کی تاریخ بھی دور نہیں فروری جاری ہے اور اسکے بعد مارچ اپریل اور پھر مئی اور یقینا نو مئی کی تاریخ دور نہیں اور ایک دفعہ پھر نو مئی آنے کو ہے اور دنیا جانتی ہے کہ نو مئی کو کیا ہوا تھا ا زبردست ہنگمہ آرائی لڑائی جھگڑا دنگا فساد رونما ہوا اور جس طرح سے ملک بھر مین ایک سازش کے تحت باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت فساد بربا کیا گیا وہ قابل مزمت ہے اور اس سے بھی افسوس ناک اور کیا ہو گا کہ عوام اپنے ہی اداروں کی سکیورٹی کو پامال کر دے انکے وقار کی دھجیاں بکھیر دے اور یقینا جس طرح سے ہمارے اداروں پہ حملہ کیا گیا ملک بھر میں آگ لگائی گئی وہ ہماری تاریخ کی کتابوں میں سیاہ حروف سے رقم ہو چکا ہے اور یقینا سانحہ نو مئی کے حوالے سے تاحال اصل حقائق عوام تک پہنچنے. سے قاصر ہیں اور عوام تاحال یہ نا جان سکی کہ سانحہ نو مئی کیوں ہوا کیسے ہوا اور کس نے کیا اور یہ سب راز کی باتیں ہیں اور یقینا عوام بھی سانحہ نو مئی کے اصل حالات و واقعات جاننے کے خواہشمند ہیں ا بے چین ہیں بے قرار ہیں اور دیکھتے ہیں کہ کب عوام کی بیقراری دور ہوتی ہے اور پاکستانی عوام کا مطالبہ بھی یہی ہے حکومت وقت سے کہ جلد از جلد سانحہ نو مئی میں ملوث افراد کو بے نقاب کیا جائے اور سخت سے سخت سزا بھی دی جائے تکہ آئندہ کوئی بھی ملکی سلامتی و بقاء کی سالمیت کے خلاف کسی قسم کی سازش نا کر سکے تو بہر حال اجازت دوستوں ملتے ہیں جلد بریک کے بعد تو چلتے چلتے اللہ نگھبان رب راکھا