وہ گھڑیاں بھی آنے کو جس کا شدت سے سب کو انتظار رہتا ہے اور بہت مدت بعد پاکستانی قوم کا یہ انتظار ختم ہو گا جی دوستوں دو روایتی حریف پاکستان اور بھارت چیمپئینز ٹرافی میں آمنے سامنے ہو نگے اور یقینا شائقین کرکٹ کو زبردست مقابلہ دیکھنے کو ملے گا جی دوستوں پاکستان اور بھارت کے درمیان کب میچ ہو اس بات کا شائقین کو ہمیشہ انتظار ہی رہتا ہے اور پاک بھارت مقابلہ جو پاکستان میں ہونا تھا وہ اب دبئی میں ہو گا اور وہ اس لئے کہ دنیا جانتی ہے کہ بھارتی ٹیم نے پپاکستان آ کے کھیلنے سے منع کر دیا جو کہ یقینا افسوس ناک بات ہے کہ کھیل کے میدان میں بھی سیاست سیاست کھیلی جا رہی ہے اور پاکستان بھارت کے درمیان ہونے والے میچ کے متعلق ماہرین کرکٹ کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان چاہے تو بھارت کو شکست دے سکتا ہے اور یہ بات بھی غلط نہیں کہ پاکستان اور ہندوستان بھی دنیا کی بہترین ٹیمیں ہیں اور دو بہترین ٹیموں کے درمین یقینا زبردست مقابلہ ہو گا اور جو اچھا کھیلے گا وہی جیتے گا اور شائقین کر کٹ کو امید ہے کہ یقینا پاکستان اچھا کھیلے گا اور نا ڈرچ بھارت بلکہ چیمپئین ٹرافی بھی جیتے گا اور فتح کے جھنڈے گاڑنے کے لئے پاکستان ٹیم کو اہنے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرنا ہو گا تو بہر حال اب دیکھتتے ہیں کہ بھارت کے خلاف پاکستان ٹیم کیسی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی اور یہ بات بھی وقت ہی بتائے گا کہ کیا ہو گا تو بہر حال وقت کا انتظار کریں اور یقینا یہ انتظار اب چند گھنٹوں کا ہی رہ گیا ہے تو بہر حال اجازت چاہئیں گے آپ سے دوستوں اسی آس و امید کے ساتھ کہ پاکستان بھارت سے بھی جیتے اوع ٹرافی بھی حاصل کرے تو اسی نیک خواہش کے ساتھ اجازت چاہیںگے دوستوں آپ سے تو ملتے ہیں جلد بریک کے بعد تو چلتے چلتے اللہ نگھبان رب راکھا

About Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *