لاہور جعلی نوٹوں کی بھرمار عوام پریشان

0

لاہور علی رضا بلا ملک بھر سمیت شہر لاہور میں جعلی نوٹوں کا کاروبار عروج پہ پانچ ہزار کے جعلی نوٹ گردش میں اعی حکام بے بس عوام کو ہوشیار باش رہنے کی تاکید تفصیلات کے مطابق ملک بھر سمیت شہر لاہور میں بھی جعلی نوٹوں کا کاروبار عروج پہ ہے اور چھوٹے بڑے جعلی نوٹ بازار میں گردش کر رہے ہیں جن میں بڑی تعداد میں پانچ ہزار والے نوٹ بھی شامل ہیں اور اعلی حکام جعلی نوٹوں کا کاروبار کرنے والوں کو پکڑنے میں ناکام ہیں جبکہ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ پانچ ہزار کے نوٹوں میں ڈی ایل سیریز کے نمبروں والے جعلی نوٹ بڑی تعداد میں بازار میں گردش کر رہے ہیں جنن کی پہچان خاصی مشکل ہے اعلی حکام کی طرف سے عوام کو خبر دار کیا گیا ہے کہ وہ احتیاط برتیں اور پانچ. ہزار کے ڈی ایل سیریز والے نوٹ لینے سے اجتناب کریں

About Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *