ارشد ندیم نے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کر دیا

ارشد ندیم نے دنیا بھر میں پاکستانی پرچم بلند کر دیا
یلغار فیصل شامی
ساری قوم خوش ہے خوشی کے گیت گا رہی ہے ڈھول بجا رہی ہے خوشی سے سرشار ہے اور یقینا خوشی بنتی بھی ہے اور وہ اس لئے کہ آزادی کا مہینہ تو ہے ہی لیکن اس سے بھی ایک اہم اور خوشی کی خبر ہے۔ اور وہ خوشی کی خبر ہے کہ پاکستانی اتھلیٹ نے اولمپکس میں سونے کا تمغہ جیت کے دنیا بھر میں پاکستان کا نام اونچا کیا بلکہ سبز ہلالی پرچم کو بھی دنیا بھر میں بلند ر دیا اور ارشد ندیم نے اپنی فتح پاکستانی قوم کے لئے آزادی کا تحفہ قرار دیا جی دوستوں طویل عرصے بعد پاکستانی قوم کو خوشخبری ملی اور یہ خوشی کی خبر پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے اولمپکس میں سونے کا تمغہ جیت کر دی اور ارشد ندیم نے نا صرف سونے کا تمغہ جیتا بلکہ پوری پاکستانی قوم کے دل بھی جیت لئے بلکہ نیا ورلڈ ریکارڈ بھی بنا لیا اور پاکستانی اتھلیٹ کے ورلڈ ریکارڈ بنانے پہ دنیا بھر حیران و پریشان ہو گئی اور ارشد ندیم پہ سرکاری اور غیر سرکاری سطع پہ انعامات کی برسات بھی ہو رہی ہے اور یقینا ارشد ندیم تعریف کے لائق ہے کہ جس نے اپنی محنت کے بل بوتے پہ دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن یا اور پوری پاکستانی۔ قوم کی طرح ہماری بھی یہی خواہش ہے کہ ارشد ندیم اور دیر پاکستانی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہئیے اور سرکاری سطع پہ بھی سرپرستی اور تمام مراعات مہیا کی جائیں تاکہ ہمارے کھلاڑیوں کی تربیت بہتر طریقے سے ہو سکے اور مستقبل میں ہمیں ارشد ندیم جیسے بے بہا کھلاڑی ہمارے ملک کو مل سکیں جو مستقبل میں پاکستان اور پاکستانی قوم کا نام روشن کر سکیں تو فی الحال اجازت دوستوں ملتے ہیں جلد بریک کے بعد تو چلتے چتے اللہ نگھبان رب راکھا