نئی فلم باپ جلد سینماُگھروں کی زینت بنے گی : معمر رانا

0

نئی فلم باپ جلد سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ : معمر رانا

چھتیس گڑھ سمیت متعدد فلمیں تکمیل کے مراحل میں ہیں جو جلد سینما گھروں کی زینت بنیں گی

لاہور فیصل شامی ٹاپ فلم اسٹار معمر رانا نے یلغار کو بتایا کہ وہ آجکل اپنی نئی فلم باپ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جو تکمیل کے مراحل میں ہے اور جلد مکمل ہو گی یلغار سے گفتگو کرتے ہوئے معمر رانا کا مزید

کہنا تھا کہ باپ کی کہانی دیگر کہانیوں سے ہٹ کے ہے اور یقینا فلم نینوں کو پسند آئیگی معمر کا کہنا تھا کہ انکی نئی فلم باپ جلد سینما گھروں کی۔ زینت بنے گی معمر کا کہنا تھا کہ باپ کے علاوہ چھتیس گڑھ اور دیگر فلمیں بھی زیر تکمیل ہیں اور انکی بہت سی فلموں کے پروڈیوسر و ہدایتکار ندیم چیمہ ہیں جن کے ساتھ کام کر کے بہت اچھا لگتا ہے

About Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *