پی ایس ایل میلے کا آغاز

پی ایس ایل میلے کا آغاز
یلغار فیصل شامی
خوشی کی خبر ہے کہ ایک دفعہ پھر پی ایس ایل کا آغاز ہو چکا پی ایس ایل کا آغاز رنگا رنگ تقریب سے کیا گیا پی ایس ایل میں ہمیشہ کی طرح دنیا بھر کے. مانے ہوِئے کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں اور یقینا پی ایس ایل میلے کا آغاز ہوتے ہی سکیورٹی اقدامات کو بھی انتہائی سخت کر دیا گیا ہے اور جن جن شہروں میں پی ایس ایل کے میچ ہو نے ہیں ان شہروں میں پولیس اور حفاظتی لباس میں بھی اہلکار تعینات کر دئیے گئے ہیں اور اسًیڈیم میں داخل ہوتے وقت سخت ترین جامع تلاشی کا بھی اہتمام ہیں واک تھرو حفاظتی گیٹ بھی جگہ جگہ نصب لر دئیے گئے اور گزشتہ سال کی طرح اس ساخ بھی خواتین کھلاڑیوں پہ مشتمل دو ٹیموں کے مابین میچ کروائے جائینگے جن میں دنیا بھر کی بہترین خواتین کھلاڑی شرکت کرینگی اور دنیا بھر کے شائقین کو اپنے بھرپور کھیل سے شائقین کر کٹ کو محظوظ کرینگی اور انتہائی سخت سکیورٹی کے باعث اہل علاقہ کو بھی سفر کرنے میں مشکلات کا سامنا رہیگا لیکن اچھے شہری ہونے کا فرض نبھاتے ہوئے ہمیں سکیورٹی کرنے والے اہلکاروں کی مدد کے لئے انکے ساتھ تعاون کریں بہر حال بتلاتے چلینکے پی ایس ایل کا پہلا میچ لاہور قلندر اور اسلام آباد کے مابین ہوا اور اور لاہور قلندر کو اسلام آباد نے زبردست مقابلے کے بعد شکست سے دوچار کر دیا اور ابتک کھیلے جانے والے مقابلوں میں لاہور ولندرز دونوں میچ ہار چکے کوئٹہ اور ملتان بھی اپنا میچ جیت چکے
جبکہ لاہور کی طرح کراچی اور پشاور بھی اپنا پہلا میچ ہار چکے اور ابھی بہت سے مقابلے باقی ہیں ہر سال کی طرح اس سال بھی چھ ٹیمیں پی ایس ایل میلے میں مدمقابل ہیں اور فتح کے لئے بھر پور کوشش کر رہی ہیں جیت کے لئے پورا ذور بھی لگا رہی ہیں تو دیکھتے ہیں کہ کونسی ٹیم میدان مارے گی اور فتح کا تاج اپنے سر پہ رکھ پائے گی یہ بات بھی وقت ہی بتائے گا تو دیکھتے ہیں کہ دودستوں کیا ہوتا ہے کون ہارتا ہے کون جیتتا ہے یہ جاننے کے لئے آپ بھی کریں ہماری. طرح وقت کا انتظار لیکن فی الحال ہمیں دیں اجازت دوستوں تو ملتے ہیں جلد بریک کے بعد تو چلتے چلتے اللہ نگھبان رب راکھا